




















.......
/169
عمان کے بادشاہ قابوس بن سعید جو گذشتہ اتوار کو تین روزہ دورے پر ایران پہونچے تھے آج اپنا تین روزہ دورہ مکمل کرکے عمان واپس چلے گئے ۔ عمان کے بادشاہ قابوس بن سعید کو آج دوپہراسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے رخصت کیا۔





















.......
/169